چمپا کلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گلے کے ایک زیور کا نام جس کے دانے چمپا کی کلیوں سے مشابہ ہوتے ہیں جن دانوں کے سرے پر خوشمائی کے لیے چھوٹے چھوٹے چاند لٹکا دیے جائیں اسے چاندار چمپا کلی کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گلے کے ایک زیور کا نام جس کے دانے چمپا کی کلیوں سے مشابہ ہوتے ہیں جن دانوں کے سرے پر خوشمائی کے لیے چھوٹے چھوٹے چاند لٹکا دیے جائیں اسے چاندار چمپا کلی کہتے ہیں۔